( تاریخی ا ُصول پر )


باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز / گواَنْداز کہاوت  

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا ، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے).