بھلا ہوا غضب خدا کا ! میرا ان کا باپ مارے کا پیر تھا یا ملک ملکات (املاک) کا جھگڑا تھا ... جو میں کوستی ؟
(۱۸۷۴ ، انشاے ہادی النسا ، ۴۶)
ایسا کیا باپ مارے کا پیر بیٹی سے پڑگیا کہ صورت ہی دیکھنے کی رودار نہیں.
(۱۹۱۰ ، لڑکیوں کی انشا ، راشدالخیری ، ۶۵)