موروثی چیز ، اپنے باپ کی میراث ، وہ مال جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو.
سر پہ یہ دیکھیں جس کے اچھی شال
گویا وہ اس کے باپ کا ہے مال
(۱۷۸۰ ، سودا ، ک ، ا : ۳۷۸)
اردو پر زبان کی پونجی کو اس طرح سے لے لیتی ہے جیسے اس کے باپ ہی کا مال ہے.
(۱۹۲۸ ، باتوں کی باتیں، میر باقر علی ، ۴۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .