تھا تج باپ دادے کی خدمت میں جب
تدھان تھے یہی جھاڑ ہے ہو نچ سب
(۱۶۰۹ ، ضمیمۃ قطب مشتری ، ، ۹)
ہمارے باپ دادا کی رسمیں بجا لاتا ہے .
(۱۸۰۱ ، آرائش محفل ، حیدری ، ۱۷۲)
ان کے باپ داداؤں نے ... دو دن بھی کھجور کے جھونپڑے میں گزارے ؟
(۱۹۲۸ ، حیرت ، سوانح عمری امام اعظم ، ۱۶۶)