ڈپٹی صاحب نے خدا جانے اس کا باپ مارا ہے یا کیا بگاڑا ہے.
(۱۸۹۹ ، رویاے صادقہ ، ۲۹)
بھیڑ یا بکری کھا جاتا ہے ، کس گناہ پر ، بلی چوہے کی جانی دشمن ہے ؛ کس جرم پر ، سانپ کے حق میں مینڈکی نے کیا بس بویا ہے ، کبوتر نے بحری کا کیا باپ مارا ہے.
(۱۹۱۵ ، سجاد حسین ، احمق الدین ، ۷۹)