خدا کی پناہ ، خدا بچائے (تعجب یا خوف کے موقع پر مستعمل).
بنگالی ان کو دیکھ کر ، باپ رے باپ کہ کر ، خوف سے الگ ہوجائے گا اور جھک کر فرشی سلام بجا لائے گا.
(۱۸۷۹ ، خیالات آزاد، ۲۲۶)
بہشتی (چیخ کر) : باپ رے باپ ، یہ بے ایمانی.
(۱۹۵۲ ، شاید کہ بہار آئی ، ۸۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .