( تاریخی ا ُصول پر )


باپ بَنْیا پُوت نَواب کہاوت  

باپ کنجوس اور بیٹا شاہ خرچ ، شیخی باز کی نسبت مستعمل
(ماخوذ : نجم الامثال ؛ ۸۱).