( تاریخی ا ُصول پر )


باپ سے بَیر پُوت سے سَگائی کہاوت  

جس سے دشمنی اسی کے بگانوں سے دوستی ، بزرگوں سے لڑائی اور خوردوں سے دوستانہ مراسم ، دشمنوں کے رشتہ داروں تعلقات قائم کرنے کے موقع پر مستعمل
(ماخوذ : نجم الامثال ، ۸۱)