( تاریخی ا ُصول پر )


باپ پُرپُوت پَتا پَر گھوڑا بُہَت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا کہاوت  

ہر آدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی یں، اپنی نسل کا اثر ضرور آتا ہے ، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے.