( تاریخی ا ُصول پر )


عُمَر بَڑی ہے فقرہ  

کسی کے متعلق گفتگو ہو رہی ہو اور وہ اسی وقت آجائے تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں .