تیرے آتش زدوں میں مثلِ شرار
عمر کاٹی ہے اضطراب کے بیچ
گیا شست سے تیر کب آئے ہاتھ
بڑی کاٹنی عمر حسرت کے ساتھ
رنج و حسرت میں جدائی کا زمانہ کٹ گیا
دل اگر دیتا نہ تم کو عمر کیونکہ کاٹتا
( اپنے دوست کی ) جدائی میں ساری عمر روشنی کے بغیر کاٹ دی .
(۹ ، مشاہیر سرحد ، ۱۰۸) .