اس خاندان نے علم و فن کو مقصد زندگی قرار دیا فقر و فاقہ میں بسر کی اور اس میں عمریں گزار دیں .
(۱۹۱۰ ، مقالات شبلی ، ۳ : ۱۲۲) .
اگرچہ عمر گزاری تری محبت میں
مگر یہ عمر بھی گزری ہے ایک پل کی سی
(۱۹۷۹ ، زخم ہنر ، ۲۴۹) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .