وہ زَندگی جو گزر چکی ، پچھلی زندگی ،گزرا ہوا زمانہ ، بیتا ہوا وقت .
سن کے آمد آمد اوس کی قبر میں یہ حال تھا
عمرِ رفتہ بھر مری زیر مزار آنے کو تھی
(۱۸۷۸ ، گلزار داغ ، ۲۵۹) .
غزل اس نے چھیڑی مجھے شاز دینا
ذرا عصرِ رفتہ کو آواز دینا
(۱۹۱۲ ، دیوان صفی ، ۳۰) .
ذرا سن داستانِ عمر رفتہ چھیڑنے والے
مجھے اب بھی ہر اک ذرہ جواں معلوم ہوتا ہے
(۱۹۸۳ ، حصار انا ، ۱۵۷) .
[ عمر + ف : رفتہ ، زفتن - جانا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .