عمر گزری دوائیں کرتے میر
دردِ دل کا ہوا نہ چارہ ہنوز
میاں قلم گھستے گھستے عمر گزر گئی اور پانچسو بھی جمع نہ ہو سکا .
(۱۹۳۳ ، میرے بہترین افسانے ، ۱۶۲) .
بیس برس گزر گئے ، عمر کے گزرنے کو زبان کے نیچے سے ابل کر نکلتے ہوئے لعاب میں محسوس کیا .
(۱۹۸۸ ، نشیب ، ۱۳۳) .
نہ یادِ دہان و کمر جائے گی
یونہیں عمر اک دن گزر جائےگی