عمر کاٹنا ، جوں توں کرکے دن پورے کرنا ، عمر گزارنا ، عمر کو انجام پر پہنچا نا .
کیا غرض تھی طرف دیر وحرم کیوں جاتے
اوس کے کوچے میں ہمیں عمر بسر کرنا تھا
(۱۸۲۴ ، مصحفی ، د ( انتخاب رام پور ) ، ۱۶) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .