کسی مقصد یا کام کے لیے زندگی بسر کرنا ، کسی لگن میں زندگی بِتا دینا .
جب انسان تمام عمر اس میں کھپا دے ، تب معلوم ہوتا ہے کہ کتنا کہا اور کیسا کہا .
(۱۸۸۰ ، آب حیات ، ۵۴۰) .
چنانچہ ایسے مرتاض شعراء جنھوں نے اس قسم کی شاعری کے انہماک میں اپنی عمریں کھپا دی ہیں ... تارکِ دنیا ہوگئے .
(۱۹۳۶ ، حیات فریاد ، ۲۰۴) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .