عُمَر
ِ دو روزَہ
(کس صف ( --- و مج ، و مج ، فت ز)
امث
جند روز کی عمر ، تھوڑی عمر .
اس آفتابِ حسن کا گر انتظار ہے
عمرِ دو روزہ کو تہہِ دیوارِ بام کاٹ
(۱۸۹۲ ، شعور (نوراللغات)) .
بشر کی عمر دو روزہ کے راز ہائے سکون
کشاکشِ ابدی سے ملا دئے میں نے
(۱۹۳۸ ، روح کائنات ، ۱۱۲) .
[ عمر + دو ( رک ) + روزہ + ہ ، لاحقۂ نسبت ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .