آب و دانے میں عمر اپنی نہ کھو
کفِ حسرت ملے گا جوں چکیا
افسوس ہے عمر ہم نے یونہیں کھوئی
دل جس کو دیا ان نے نہ کی دل جوئی
بہت عمر میں نے فضول اپنی کوئی
سنبھالو گے تم ہی نہیں اور کوئی
فراز آنکھیں گنوائیں عمر کھوئی
کہا تھا کس نے اس کا راستہ تک
جکوئی عمر کھویا ہے ساجن ہوس میں
جیوں پھل وہی یا پیا کر میں جانی
زمانے میں آخر اگر ہوتا میں
تمام عمر خدمت میں اس کھوتا میں
پلتا ہے پسر ایک جو ماں عمر کو کھوئے
جس نے نہ اٹھائی ہو مصیبت وہ نہ روئے