عمرِ رواں ، رواں ہے کوئی جانتا نہیں
یہ طرفہ کارواں ہے کہ جس میں درا نہیں
بستی میں پایہ کل ہے عمرِ رواں کا دربا
پھر انچی وادیوں کے منظر اسے دکھا دے
کہ میں نے کتابوں کی اس عرق ریزی میں عمرِ رواں کے بہت دن گنوائے مگر کچھ نہ پایا .
(۱۹۸۱ ، اکیلے سفر کا اکیلا مسافر ، ۹۳) .