حضر قبلۂ عالم زبان فصیح بیان سے اس کو نامور فرما دیں کہ وہ اس کی برکت سے عمر طبعی کو پہنچے .
(۱۸۴۶ ، قصۂ اگر گل ، ۴) .
خدا اس بچارے کو عمرِ طبعی عطا کرے اور شہر آفات سے معنون رکھے .
(۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۳۹۲) .
موت زندگی کی حرکت کا ایک مظہر ہے بلکہ زندگی کو پُرمایہ بنانے ، اسے زندہ رہنے کے لائق بانے اور عمرِ طبعی کو ذرا طول دینے کا ہے .
(۱۹۸۵ ، نقد حرف ، ۲۲۹) .