عُمَر
پَیَمْبَری
(کس صف ( --- فت پ ، ی ، سک م ، فت ب )ٖ)
امث
چالیس برس کی عمر .
کوئی چالیس سال کا ہوتا ہے تو محاورے میں کہتے ہیں کہ لو میاں اب تہماری عمر پیمبری شروع ہو گئی .
(۱۹۸۹ ، جنگ ، کراچی ، ۱۴ اگست ۳) .
[ عمر + پیمبری ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .