نو آزاد شدہ ممالک کے لیے یہ امر لازم ہوتا ہے کہ وہ ۔۔۔۔۔ آزاد قومی معیشت کو فروغ دیں
(۱۹۸۷ ، شاخ ہری اور پیلے پھول ، ۷۸)
[ نو آزاد + ف : شدہ ، شدن = ہونا سے ماضی ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .