خط ِنو رستہ چہرے پر ترے کیا خوب لگتا ہے
ہے گویا گرد ماہِ چاردہ کے دور ہالہ کا
گلشن گیتی میں میں جوں سبزۂ نو رستہ آہ
خاک سے یکساں ہوا ہوں رہ رواں کے زیرپا
ہاتھ آیا ہے مرے مضموں دہانِ یار کا
توڑتا ہوں غنچہء نورستہء گلزار کو
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزۂ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
مجاز کے حیرت کدۂ رنگ میں آنکھیں کھولی تھیں جہاں ارمانوں کے نورستہ غنچے مسکراتے تھے ۔
(۱۹۸۹ ، متوازی نقوش ، ۱۹۱)
