( تاریخی ا ُصول پر )


نَو آموختَہ (۔۔۔مد ا ، و مج ، سک خ ، فت ت) صف  

(لفظاً) جس نے حال ہی میں سیکھا ہو ؛ (مجازاً) جو حال ہی میں منکشف ہوا ہو ، نیا نیا ظاہر ہونے والا ۔