( تاریخی ا ُصول پر )


نَو دَولَت  

۱۔ جسے اچانک دولت ملی ہو ؛ وہ شخص جو دفعتا ً امیر ہو گیا ہو اور جو خاندانی امیر نہ ہو ، نیا مالدار ؛ (مجازاً) اوچھا ، کم ظرف ۔
۲۔ (قانون) وہ شخص جو ادنیٰ سے دفعتا ًاعلیٰ درجے پر پہنچ جائے ۔
(۱۹۸۸ ، کشاف قانونی اصطلاحات ، ۳ : ۱۶۵۷)