( تاریخی ا ُصول پر )


نَو خَیز  

۱۔ تازہ نمودار ؛ تازہ اُگا ہوا ، شاداب ، تازہ ۔
۲ ۔ (i) (مجازاً) نیا بنا ہوا ، تازہ نمودار (خط وغیرہ) ۔
(ii) نیا ، تازہ ، حال کا ۔
(iii) نیا قائم کردہ ، نیا تشکیل دیا ہوا ۔
۳۔ (رک : نو خاستہ) ، نوجوان ، نو عمر ؛ (مجازاً) معشوق ۔
۔ (قدیم) کم (عمر کے لیے مستعمل) ۔
۵۔ (i) ناتجربہ کار ، ناسمجھ ، نادان ۔
(ii) ناپختہ ، کچا ، خام (ذہن ، دماغ وغیرہ) ۔