احمد جس کے بزرگ عربستان کے شرفائے نوآمد میں سے تھے
(۱۸۹۷ ، تاریخ ہندوستان ، ۸ : ۱۴۰)
نو آمد نے اپنا ہینڈ بیگ کھول کر ایک سگریٹ کی ڈبیہ نکالی
(۱۹۱۲ ، یاسمین ، ۷)
جب ایک دوسرا ایٹم بھی قریب آ جاتا ہے تو اس نو آمد ایٹم کا مرکزہ بھی اس ایٹم کے الیکٹرانوں کو کچھ نہ کچھ ضرور متاثر کرتا ہے
(۱۹۸۰ ، نامیاتی کیمیا ، ۹)
[ نو + ف : آمد ، آمدن = آنا ]
