لخصوص نو فلاطونی اثرات یہاں زیادہ نظر آتے ہیں ۔
(۱۹۲۷ ، تاریخ فلسفہء اسلام ، ۶۵)
یہ وہ مقامات ہیں جہاں وہ زندگی اور کائنات کے رموز کو آشکار کرنے کے لئے بعض معینہ اقدار اور ان تصورات کا سہارا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔ جن میں نو فلاطونی عقیدے بھی جذب ہو گئے تھے ۔
(۱۹۶۸ ، ادب اور تنقید (تنقید غالب کے سو سال ، ۴۸۵))
[نو + فلاطون (افلاطون) + ی ، لاحقہء نسبت]
