نوزائیدگی کی حالت میں کردار پر ان کا اثر نفی کے برابر ہو اور عضوی ساخت کی تنظیم میں بھی اُن کے ہم نسبت اجزاء کچھ زیادہ عیاں نہ ہوں ۔
(۱۹۶۳ ، تجزیہء نفس (ترجمہ) ، ۴۲)
وہ نوزائیدگی کے عالم میں چیخ چلا رہا تھا ۔
(۱۹۷۴ ، ہمہ یاراں دوزخ ، ۱۱۸)
[ نوزائیدہ (ہ مبدل بہ گ) + ی ، لاحقہء کیفیت ]
