نَو
تَرَقّی َپِذِیر
(۔۔۔فت ت ، ر ، شد ق ، کس نیز فت پ ، ی مع)
صف
ترقی کو نیا نیا قبول کرنے والا ، ترقی کی راہ پر تازہ گامزن (خصوصاً ملک ، قوم وغیرہ) ۔
آج وہ پس ماندہ یا نو ترقی پذیر اقوام کہلاتی ہیں ظاہر ہے کہ بال کی کھال نکالنے سے کیا فائدہ ۔
(۱۹۷۵ ، تماشا مرے آگے ، ۲۳۶)
[ نو + ترقی پذیر (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .