رہے نوجواں عقل میں پیر توں
بڑا دوربیں نیک تدبیر توں
ادب سوں کہڑی ہو کیا عرض یہ
کہ ہے اک طفل نوجوان بیگنہہ
یوں کبھی نوجواں نہ مرتا میں
تیرے عہد شباب نے مارا
فلاں مرد نے گولی کھائی فلاں نوجوان آدمی کے دس ٹانکے رن کے میدان میں لگائے گئے ۔
(۱۸۹۴ ، کامنی ، ۷) ۔
اک نوجوان صورت سیماب مضطرب
آکر ہوا امیر عساکر سے ہمکلام
میں اپنے کپڑوں سے جوئیں چن رہا تھا وہ مع اپنے نوجوان فرزند کے میرے پاس آن بیٹھا ۔
(۲۰۰۳ ، عصری ادب اور سماجی رجحانات ، ۶۹)
اوس میں سے دو طرح کے کبوتر الگ کرے ایک تہل کبرسن دوسرے پٹھے دسوں کے صاف اول کریز سے پاک جسے نوجوان کہتے ہیں ۔
(۱۸۸۳ ، صید گاہ شوکتی ، ۲۱۷)
[ نو + جوان (رک) ]
