( تاریخی ا ُصول پر )


دُھواں (ضم دھ) صف  

۱. غضب کا ، ستم ڈھانے والا.
۲. (مجازاً) آراستہ و پیراستہ ، مُزَیّن.
۳. برائے کثرت ، زور دار، پُرکار ، زبردست.