عزاب نازل ہونا ، شدید اذیّت یا تکلیف محسوس کرنا ، تباہی آنا .
کہو اربابِ دنیا سے درم داغ ندامت ہیں
جلاؤ دل نہ دولت پر دھنواں اوٹھیگا گوروں میں
( ۱۸۳۶ ، ریاض البحر ، ۱۵۶).
ہے ترے اُٹھتا تھا ہر بوند پہ چھاتی سے دھنواں
آگ برسی تھی کہ بادل سے گِرا تھا پانی
(۱۹۳۸ ، سریلی بانسری ، ۹۲).
ساز پر کیا گُزر گئی شاعر
کیوں دُھنواں اُٹھ رہا ہے نغمے سے
(۱۹۷۹ ، زخمِ ہنر ، ۱۱۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .