( تاریخی ا ُصول پر )


دُھواں جانا  

۱. دُھن٘ویں کی بُو ہو جانا ، دُھن٘ویں کا اثر ہو جانا.
۲. چھت ، دیوار یا کسی اور چیزکا دُھن٘ویں کی وجہ سے سیاہ ہو جانا .
(نوراللغات).