فضا میں کبھی دھوپ کی چمک اُٹھتی تھی اور کبھی بادلوں کی وجہ سے دھواں دھواں ہو جاتی تھی.
(۱۹۸۷ ، گلی گلی کہانیاں ، ۵۳).
اور تُو اداس ، اداس ہے کیوں کمیونسٹ لال
صورت دھواں دھواں ہے تو اُلجھے ہوئے ہیں بال
دھواں دھواں انداز احمقانہ لگنے لگے میں نے تنگ آکر شادی کے لئے ہاں کر دی.
(۱۹۸۶ ، اوکھے لوگ ، ۲۲۰).