( تاریخی ا ُصول پر )


دُھواں لا () امذ  

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کی بھٹی کا دُھن٘واں نِکلنے کا موکھا جس پر دُھن٘واں اُوپر جانے کو ناوا لگا دیا جاتا ہے .
(ا پ و ، ۱۱۰:۳)