( تاریخی ا ُصول پر )


دُھواں کَش  

۱. دُھن٘ویں کے نکلنے کی جگہ ؛ چمنی ، دُود کش .
(جامع اللغات)
۲. دخانی (جہاز) جو اسٹیم سے چلتا ہے.