چھاجوں پڑنا ، زور شور سے برسنا . دَھڑَلے سے برسنا .
تعلیمِ اشک آہ سے لی میری ، نہ ابر نے
جو یوں برس رہا ہے دھواں دھار دیکھنا
(۱۷۸۸ ، جہاں دار ، د ، ۷۴)
ابھی دھوپ ہے اور ابھی دھواں دھار برسنے لگا .
(۱۹۲۲ ، نقشِ فرنگ ، ۵۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .