( تاریخی ا ُصول پر )


دُھواں گُھٹْنا  

۱. کسی طرف سے نِکلنے کا راستہ نہ پاکے دُھن٘ویں کا کسی بند مکان میں جمع ہو جانا .
(مہذب اللغات).
۲. اندھیرا چھا جانا ؛ فضا غم آلود ہونا.