( تاریخی ا ُصول پر )


خَطّ ِ اِنْجِماد (کس اضا ( --- کس ا ، سک ن ، کس مج ج) امذ  

( طبیعیات ) خُشکی اور سمندر کے اوپر ہوا میں ایک ایسا نشان یا ایسی حد جس سے اُوپر ابخرہ شِدَت برودت سے کسی موسم اور کسی مقام پر منجمد ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور جس کے نیچے پہنچتے ہیں وہ پھر پانی ہو جائیں ، وہ نِشان یا وہ حد جِس پر گرمی یا سردی ، ہر موسم میں ، ہمیشہ درجۂ حرارت ۳۲ سے نِیچا رہتا ہو اور جِس کے اُوپر کبھی بھی برف نہ پگھل سکتی ہو .