( خوش نویسی ) پُھول پتّوں کی شکل یا گُل بُوٹوں کے اندر لِکھا ہوا کوئی کلمہ یا کلام ، خُوشنویسی کی ایک صنعت جو خطِ مصنوعہ کے نام سے معروف ہے ، نیز رک : خط گُلزار ، خطِ بابری
( ا پ و ، ۴ : ۲۱ )
[ خط + بہار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .