( خوشنویسی ) خطِ نسخ کے جلی قلم کی تحریر جس میں حرف کا دور حرف کی کل لمبان کا دو حصّے اور سطح اس کی دُگنی ہوتی ہے.
( ۱۸۷۰ ، خطبات احمدیہ ، )
خط ثلث میں نقل ہونے پھر موجدوہ خط عربی میں نقل ہونے سے الفاظ کا الٹ پھر و تلفظ کا ادل بدل ہوا
(۱۸۷۰، خطبات احمدیہ، ۵۴۹)
خط ثلث ... کے قط کی چوڑائی ایک ملی میٹر تھی
(۱۹۶۹، سائنسی اور فلسفہ کی تحقیق ، ۳۷۵)
[ خط + ثلث (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .