( تاریخی ا ُصول پر )


خَطّ ِ گُلْزار (کس صف ( --- ضم گ ، سک ل) امذ  

۱. اَِسکی صُورت یہ ہے کہ بہت خفی قلم سے باریک لکیروں کے ذریعے حُروف کی اِس طرح حدبندی کی جاتی ہے کہ اِسکا درمیانی حَصہ سادہ رہے اِس میں پُھول بیل اور برگ و بار بنا دیئے جاتے ہیں.
۲. (مجازاً) باگ کی خُوبصورتی ، فطرت کی نَقاشی.