احاطہ کرلینے والی لکیر ، وہ لکیر جس سے کوئی شکل بنائی جائے.
ایک تصویر کا سب سے بنیادی تصور اس کے ”مخط محیط“ یعنی تصویر میں شامل اجسام کی حدود مقرر کرنے والی لائن سے پیدا ہوتا ہے.
(۱۹۷۱ ، فوٹوگرافی ، ۸۱ ).
[ خط + محیط (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .