شام اور فلسطین کے قریب واقع خطِ فنیقیہ میں بسنے والی ایک تاجر قوم کا رسم الخط جو ایک ہزار سال قبل مسیح تک جاری ریا.
اس قوم نے پہلے تو مصریوں کے رسم خط کو اختیار کیا اور مصریوں کے ۲۲ حروف میں ۴ اور بڑھا کر اپنی حرف تہجی الگ مکمل کرلیا... نمونۂ خط فنیقی...
(۱۹۶۱ ، خط و خطاطی ، ۲۳ ).
[ خط + فنیق (عَلَم) + ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .