( تاریخی ا ُصول پر )


خَطّ کَش (--- فت ک) امذ  

۱. (ہندسہ) ، چپٹی لکڑی لوہا یا پلاسٹک جس کے سہارے سے سیدھھی سیدھی لکیریں کھین٘چتے ہیں ، کاغذ پر لکیریں کھین٘چنے کی کاتب کی چفتی ، چفتی
( ا پ و ، ۴ ؛ ۲۲۰ )
۲ (مہر کنی) مُہر کے چرخ کا تپائی کا تختہ جس پر برمے کی کُھوں٘ٹیاں جڑی ہوتی ہیں
( ا پ و ، ۴ : ۲۱۴ )
۳. (دباغت و پاپوش دوزی ) چمڑے پر لکیریں ڈالنے کا چوبی اوزار ، لیکھنا
( ا پ و ، ۲ : ۲۲۴ )
۴. (نجاری) لکڑی پر سیدھی اورمتوازی لکیریں دالنے کا بڑھئی ، کا ایک خاص قِسم کا چوبی اوزار
( ا پ و ، ۱ ؛ ۲۶ )