۲. وہ سودا جو پیچنے والے کو پھر واپس نہ ہو سکے ، جا کڑ کی ضد.
جبیں کے بوسہ پہ دیتا ہوں مانگ کے دل کو
غرضکہ ٹھہرا ہے خط کش کا دستو سودا
(۱۸۴۵ ، کلیات ظفر ، ۱ ؛ ۴۱ )
[ خط + ف : کش ؛ کشید = کھینچنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .