( تاریخی ا ُصول پر )


خَطّ ِ غَیر مُنْحَرِف (کس صف ( --- ی لین ، ضم م ، سک ن ، فت ح ، کس ر) امذ  

( جُغرافیہ) دُنیا میں کمتر ایسے مقام ہیں جہاں کمپاس سیدھا قطبوں کی طرف رہتا ہے یعنی جہاں کچھ اِنحراف نہیں ظاہر ہوتا اور جس قدر مشاہدے کئے گئے ہں معلموم ہوتا ہے کہ یا مقامات ایک خط پر واقع ہیں جو محیط کَرہ ہے اس واسطے اسے خطِ غیر منحرف کہتے ہیں
(رسالہ مقناطیس ، ۷۵ ).