شَمْع
ِ اَنْجُمَن
(کس اضا (--- فت ا ، سک ن ، ضم ج ، فت م)
امث
محفل کی رونق ، محفل کی جان ؛ (کنایۃً) محبوب
رفع ہوئے کس طرح تاریکیِ غم اے سراج
دیدۂ حیراں کا شمع انجمن آیا نہیں
(۱۷۳۹ ، کلیات سراج ، ۳۶۳)
وہ بھی اکبر کی طرح اسے شمع انجمن نہیں بلکہ چراغ خانہ دیکھنا پسند کرتے تھے
(۱۹۸۳ ، تنقیدی اور تحقیقی جائزے ، ۱۰۹)
[ شمع + انجمن (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .