ہدایت کا چراغ ؛ مراد : رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
وہ اُس کا نام کہ مشکل کشا کہیں جس کو
وہ اُس کا خلق کہ شمع بُدا کہیں جس کو
(۱۹۴۶ ، اخترستان ، ۱۱۵)
مثالِ شمع ہیں ، شمع ہدیٰ کے پروانے
خدا کے حکم پر دوڑے ، خدا کے دیوانے
(۱۹۶۵ ، شہر درد ، ۱۷۹)
[ شمع + ہدیٰ / ہدا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .